![]() |
Active Topics Memberlist Calendar Search |
| |
| Islam + Quran + Hadees | |
Topic: Hazrat Ali Nay Farmaya |
|
| Author | Message |
|
Ark Admeen
Admin Group
Joined: 01-Mar-2009 Location: Pakistan Online Status: Offline Posts: 46 |
![]() Topic: Hazrat Ali Nay FarmayaPosted: 11-Apr-2009 at 08:12 |
|
حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ
جو نہی جانتا، اور یہ بھی نہی جانتا کہ وہ"نہیں"جانتا وہ "احمق" ہے اس سے"بچو" جو نہی جانتا، مگر یہ جانتا کہ وہ "نہیں" جانتا وہ "جاہل" ہے اسے "سکھاو" جو جانتا ہے، مگر یہ نہیں جانتا کہ وہ "جانتاہے" وہ "سویا ہوا" ہے اسے "جگاو"۔ جو جانتا ہے، اور یہ بھی جانتا کہ وہ جانتاہے وہ "عالم " ہے اس کے پیچھے "چلو"۔ ۔ ایک شخص نے پوچھا :- اگر کسی کو کمرے میں بند کردیا جاے تواسکا رزق کہا سے آے گا ، مولا علی نے فرمایا :- جہاں سے اسکی موت آے گی۔ ۔ ۔ مجھے جنت سے زیادہ مسجد میں بیٹھنا پسند ہے کیونکہ ، جنت میں میرا نفس خوش ہوگا،۔ ۔ ۔ ۔ ۔جب کہ مسجد میں بیٹھنے سے میرا رب خوش ہوگا۔ ۔ جب تم دنیا کی محفل سے تنگ آجاو ، ، اور رزق کا کوئی زریعہ نہ ملے تو تم محتاجوں کو "صدقہ " دے کر اللہ سے تجارت کرلو۔ ۔ ۔ "عالم" جاہل کو پہچانتا ہے کیونکہ وہ پہلے جاہل تھا۔ ۔ جاہل عالم کو نہیں پہچانتا کیونکہ وہ پہلے "عالم" نہ تھا ۔ ۔ ہر نعمت میں اللہ کا حق ہے ۔ ۔ ۔ سچا ترین قول وہ ہے جو حق کے مطابق ہو ۔ ۔ بہترین اخلاق اپنے حق کے معاملے میں صبر کرنا ہے ، حق کے پابند رہو ، نجات تمھاری پابند ہو جاے گی ۔ ۔ ہر ایک کا حق ایک دوسرے پر ہے ، ، بس اللہ پر کسی کا کوئی حق نہیں ۔ تمھارا راز تمھارا قیدی ہے ، اگر تم نے اس کو رہا کردیا تو تم اس کے قیدی بن جاو گے، اُس شخص کو کوئی راز نہ دو جس کا کوئی راز تمھارے پاس نہ ہو، ، دنیا کا ہر فائدہ "نقصان " ہے ، ، اور ہر نقصان ایک قسم کا "فائدہ" ہے یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ۔ ۔ ایماندار کو بےوقوف ۔ دھوکہ باز کو عقلمند - اور بے حیا کو "خوبصورت کہتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
Meray Khoon Main Shamil ATI
|
|
IP Logged |
|
|
kesenasikacusa
Hamdard
|
![]() Posted: 29-Apr-2009 at 18:04 |
|
Collectionofgranniesonnet
|
|
IP Logged |
|
|
SHEERAZ CHEEMA
Rukan
Joined: 10-Dec-2009 Location: Pakistan Online Status: Offline Posts: 2 |
![]() Posted: 23-Jan-2010 at 11:37 |
|
meri jaan ati
|
|
IP Logged |
|
|
Engineer Ramiz
Rukan
Joined: 13-Aug-2009 Location: Pakistan Online Status: Offline Posts: 16 |
![]() Posted: 03-Mar-2010 at 10:26 |
|
nice. . . .
|
|
|
Syedi Murshidi Ya NABI Ya NABI (s.a.w.w)
|
|
IP Logged |
|
|
||
Forum Jump |
You cannot post new topics in this forum You cannot reply to topics in this forum You cannot delete your posts in this forum You cannot edit your posts in this forum You cannot create polls in this forum You cannot vote in polls in this forum |
|